براؤزنگ زمرہ

آزاد جموں و کشمیر

کشمیر کو تقسیم کرنے کا اختیار دہلی اور اسلام آباد کو نہیں ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد( خبر نگار خصوصی )یوم حق خود ارادیت کے موقع پر یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام، جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے اشتراک سے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں کشمیر سیمینار کا انعقاد ۔ اس موقع پر سیمینار سے وزیر اعظم…

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال ، امریکہ کو شدید تشویش لاحق

واشنگٹن(این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے تمام فریقین سے صبرو تحمل سے کام لینے کا کہا ہے۔غیرملکی خبررساں اارے کے مطابق امریکا کے اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے حکام نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو…

حاجی پیرسیکٹر میں بھارتی فوج کی وحشیانہ گولہ باری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی افواج کی حاجی پیر سیکٹر میں وحشیانہ گولہ باری جاری،پاک فوج کا ایک جوان شہید،افواج پاکستان کی طرف دشمن کو دندان شکن جواب دیاگیا، پاک فوج کے شہید جوان اعجاز کی نماز جنازہ باغ میں ادا کی گئی اور شہید کوسلامی دی…

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 28واں روز

سرینگر(اے این این ) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا 28واں روز ،سخت بندشوں کے باوجود لوگوں کا احتجاج، بھارتی فوج بے بس،پی ایس اے کے تحت گرفتاریاں جاری،مختلف علاقوں میں آزادی ریلیاں ،ہزاروں مظاہرین نے بھارتی درندوں کو ناکوں چنے چبوا…

مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کی گرفتاریاں ،بھارتی جبر و تشدد پر عالمی میڈیا بھی اشک بار

نئی دہلی(این این آئی)عالمی میڈیا نے مودی سرکار کی تمام تر چالاکیوں اور عیاریوں کے باوجود مقبوضہ وادی میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے انسانیت سوز مظالم، 25 روز سے جاری…

کشمیریوں کی نسل کشی کی تیاریاں، سرینگر میں بنکرز قائم، شوٹرز تعینات

سرینگر(آن لائن)مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 25 واں روز، بھارتی فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے۔ سری نگر میں دو درجن سے زائد نئے بنکرز اور مورچے قائم کر کے مزید شارپ شوٹرز تعینات کر دئیے گئے۔مقبوضہ وادی میں جبری پابندیوں کا 25…

صدر آزاد کشمیر مسعود خان اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا بھارت کیخلاف ریلی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر آزاد کشمیر مسعود خان اور برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے پریس کانفرنس کے دوران جمعہ 30 اگست کو برطانیہ کے ہائیڈ پارک سے بھارتی ہائی کمیشن تک کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد…

بھارت اپنی پوری فوج کشمیر میں تعینات کردے تب بھی کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے‘سید علی…

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی پوری فوج کشمیر میں تعینات کردے تب بھی کشمیری اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہونگے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سنگینوں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سرینگر(آن لائن،سی پی پی ) مقبوضہ کشمیر میں ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ نے ضلع اسلام آباد کے علاقے سادار میں واقع اپنی رہائش گاہ پر اپنی رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ…

بھارتی ایئرفورس کی خفیہ پروازوں کے ذریعے گرفتارکشمیریوں کو لکھنؤ، واراناسی اور آگرا کی جیلوں میں…

واشنگٹن(این این آئی) امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاکہ پانچ اگست کے بعد سے اب تک کم از کم 2 ہزار کشمیری گرفتار ہوچکے ہیں جن میں تاجر رہنما، انسانی حقوق کے رضاکار، منتخب نمائندے، اساتذہ اور 14 سال کے طالبعلم تک شامل ہیں۔یہ گرفتار افراد…