براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

دنیا کی تاریخ کا عجیب و غریب مشن جس میں 6افراد مریخ پر ایک سال رہنے کیلئے پہنچے

ہوائی (آئی این پی)امریکی ریاست ہوائی میں 6 افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے زمین پر مریخ جیسے مصنوعی حالات میں ایک سال کا عرصہ مکمل کر لیا ، اس دوران یہ افراد مکمل تنہائی اور تازہ ہوا کے بغیر رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ہوائی میں 6…

چیونگم نہ کھانے پرشوہر نے بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دیدیں

لکھنئو(این این آئی)بھارت کی ریاست لکھنؤ میں شوہر نے چیونگم نہ کھانے پر بیوی کو ایک ساتھ 3 طلاق دے دیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی سول عدالت میں میاں، بیوی موجود تھے، جہاں راشد نے اپنے بیوی سیمی کو چیونگم پیش کی…

انسانوں کی وہ نسل جنہیں صرف ہاتھ لگانے سے ہی آدمی کی موت ہوجاتی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی افریقہ کے ملک بینن (Benin)میں جیتے جاگتے بھوت پائے جاتے ہیں۔ بینن کے ان بھوتوں کو ایگن گن (Egungun)کہا جاتا ہے۔ یہ درحقیقت ملک کے انتہائی پراسرار قبائل کے افراد ہوتے ہیں جو کبھی کبھار روایتی، زرق برق لباس…

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے۔سوئٹزرلینڈ میںہر سال کروڑوں روپے کا سونا گٹر میں بہا دیتے ہیں۔جی ہاں واقعی سوئٹزرلینڈ میں ہر سال 43 کلو گرام سونا گٹر کا…

زمین کن تین طریقوں سے تباہ ہو سکتی ہے ؟ ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اس کائینات میں جس چیز کا بھی وجود موجودہے اس کاایک نہ ایک دن خاتمہ ضروری ہے۔زمین کے خاتمے کے حوالے سے اکثر وبیشتر پیشگوئیاں اورتحقیقات سامنے آتی رہتی ہے۔بلیک ہول ایسے مرتے ہوئے ستارے کو کہتے ہیں جس کی کشش ثقل اتنی…

دنیا کا وہ علاقہ جہاں عورتوں کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے مادہ جانوروں کا داخلہ بھی ممنوع ہے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کو عورت کے بغیر ایک ایسی تصویر کہا گیا ہے جس میں کوئی رنگ نہ ہو۔ قدرت نے بھی کسی انسان کی زندگی میں عورت کی اہمیت کو مسترد نہیں کیا ہے۔ دنیا میں قول مشہور ہے کہ ہر انسان کی کامیابی کے پیچھے کسی عورت کا ہاتھ ہوتا…

‘‘گولڈن بابا’’ 16 کلو سونا پہننے والی سرکار کے محافظوں کی تعداد کتنی ہے ، یہ بابا کون ہے ؟ جانئے

میروت(این این آئی) اتر پردیش میں 16 کلوگرام سونے کے زیور بنانے والا بابا لوگوں کا مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، طلائی زیوروں سے لدے اس شخص کا نام ہی گولڈن بابا رکھ دیا گیا ہے۔ان کا حقیقی نام سدھیر مکر ہے اور وہ گزشتہ 26 سالوں سے کانور یاترا میں…

روزانہ مختلف برانڈز کی شراب پینے والے21کروڑ روپے مالیت کے بھارتی بھینسے ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی!!

چندھی گڑھ (آئی این پی)بھارت میں ہر روز مختلف برانڈز کی شراب پینے والے بھینسا ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی جس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع کیتھل کا بھینسا ’’سلطان ‘‘ اپنے پینے کے شوق کی وجہ سے شہرت…

خلیجی ملکوں کی اہم نشانیوں پر مشتمل زیر آب تاریخی ورثہ عجائب گھر

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے غوطہ خوروں کی ایک ٹیم نے مشرقی علاقے الدمام میں نصف القرم ساحل کے قریب زیر سمندر خلیجی معالم اور سیاحتی وتجارتی مقامات پر مشتمل ایک منفرد عجائب گھر بنایا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق زیرسمندر اس منفرد میوزیم میں…

پنجاب کے ایک گائوں میں بڑی سے چادر لپیٹ کر دھواں اور مٹی اڑاتی یہ موٹرسائیکل سوار خاتون کون ہیں، جان…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حنا سعید کی بی بی سی اردو ڈاٹ کام پرسرگودھا کی ایک خاتون سے متعلق تحریر نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ حنا سعید لکھتی ہیں کہ دھواں اور مٹی اڑاتی موٹر سائیکل پر سوار فاطمہ حبیب سرگودھا کی سڑکوں پر بےخوف سفر کرتی…