براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

عمران خان اور سعودی ولی عہد کے مابین2 ہفتوں میں تیسری بار رابطہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ایک بار پھر فون کرکے مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد سے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں…

بھارت کا انجام آ پہنچا ’’یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ‘‘ : ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت میں…

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ یکم ستمبر 2019ء) بھارت کا انجام آ پہنچا ہے۔ بھارت میں پاکستانی جھنڈا لہرائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’یہ اختتام کا آغاز ہے، انشاء اللہ۔‘‘ انہوں نے بھارتی ٹی…

ریکوڈک کیس میں پاکستان کے الزامات مسترد، عالمی ٹربیونل سے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرمایہ کاری سے وابستہ تصفیہ تنازعات کے بین الاقوامی مرکز نے پاکستان کے اس الزام کو مسترد کردیا ہے کہ اس وقت کے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کو ٹیتھیان کاپر کمپنی (ٹی سی سی ) نے 2009ء ریکو ڈیک کیس میں 10 لاکھ…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یہ مسئلہ اٹھاؤں گا، ہم نے عالمی رہنماؤں کو بتایا کہ آج دنیا مودی کی فاشسٹ اور نسل پرست حکومت کے…

پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے،پاک فوج کا دراندازی کے بھارتی الزامات پر منہ توڑ جواب

اسلام آباد (این این آئی)پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر کی خودمختار حیثیت کو ختم کرنے کے فیصلے پر دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران بھارت کی جانب سے پاکستان پر درانداز ی کے لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک وار ہیڈ لے جانے…

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، جانی نقصان ہوگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بھارتی سیکیورٹی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ سے بچی سمیت 2 شہری شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے نیکرون سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کردی جس کے باعث بچی سمیت دو شہری شہید ہوگئے،…

وزیر اعظم عمران خان سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر…

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے چینی سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژو نے وفد کے…

بھارت لوگوں کی خواہش کو دبا کر آگ سے کھیل رہا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں خطے کی حیثیت تبدیل کر کے اور لوگوں کی خواہش کو دبا کر آگ سے کھیل رہا ہے ، یہ آگ خود بھارت کی سلامتی کو جلا کر رکھ دے گی۔ انہوں نے کہا اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ…

وزیراعظم کا جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے رابطہ کرکے انھیں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق آگاہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ بھارت…