براؤزنگ زمرہ

سائنس و ٹیکنالوجی

پب جی کھیلنے سے ایک اور نوجوان ہسپتال جا پہنچا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کا رہائشی نوجوان ریحان پب جی کی وجہ سے ہسپتال پہنچ گیا۔والدین کے مطابق ریحان روزانہ کی بنیاد پر 12 سے 14 گھنٹے پب جی گیم کھیلتا تھا، قتل وغارت سے بھرپور گیم کھیلنے کی وجہ سے ریحان کے دماغ پر اثر پڑا جس کے…

اماراتی میجر پرمشتمل بین الاقوامی خلائی مشن پرواز کے لیے تیار

ماسکو(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے ایک میجر پرمشتمل بین الاقوامی خلائی مشن خلائی سفر پروانگی کے انتظامات مکمل ہونے کے بعد سفر کے لیے تیار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی خلائی مشن کے61-62 میں روسی خلائی ایجنسی روسکو سموس کے اولیگ…

پاکستان میں فری لانسرز کی بڑھتی ہوئی تعداد میں digiskills.pk نے کلیدی کردار ادا کیا

digiskills.pk نے اگست 2019 میں اپنے پروگرام کے چوتھے بیچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت فری لانسنگ ، ای کامرس مینجنینٹ ، ڈیجیٹل لٹریسی، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، آٹو کیڈ، ورڈ پریس، کریٹیو رائٹنگ، کوئک بکس، گرافک ڈیزائن اور سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے…

کرہ ارض میں 3 نئے سیاروں کی دریافت،رقبہ کرہ ارض کے برابر

چلی( آن لائن ) سائنسی ماہرین نے 12 نوری سال کے فاصلے پر 3 نئے سیارے دریافت کیے ہیں جن کا رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے ۔ سائنس آرٹ نامی ویب سائٹ کے مطابق ، جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز کے چلی میں نصب ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے ان…

مقبول اینڈرائیڈ ایپ کیم اسکینر میں میل وئیر کی موجودگی کا انکشاف

نیویارک(این این آئی)گوگل نے اینڈرائیڈ فونز میں استعمال ہونے والی ایک مقبول ایپ کیم اسکینر کو پلے اسٹور سے نکال دیا ہے۔یہ ایپ پی ڈی ایف دستاویزات اسکین کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے اور اب میل وئیر پھیلا رہی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق2010 سے یہ…

روس نے انسان نما روبوٹ خلا میں بھیج دیا

ماسکو(این این آئی)روس نیانسان نما روبوٹ فیڈور کوخلا میں بھیج دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روبوٹ ایک ایسے راکٹ کے ذریعے بھیجا گیا ہے جس میں کوئی انسان سوار نہیں جبکہ روبوٹ 10روز تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود رہے گا،روبوٹ سے خلا بازوں…

ویڈیو بفرنگ کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب

اس وقت انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنے کا رجحان بہت زیادہ ہے جبکہ اسٹریمنگ سروسز کا استعمال بھی بڑھتا جارہا ہے مگر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب سست انٹرنیٹ کنکشن کے نتیجے میں ویڈیو بار بار رک کر چلتی ہے۔ مسلسل ویڈیو بفرنگ اور ناقص پکسل…

امریکہ نے ہواوے کو امریکی سپلائرز سے خریداری کے لئے مزید 90 دن کا وقت دے دیا

امریکی وزیر تجارت ولبر راس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت ہواوے ٹیکنالوجیز کو دی جانے والی مہلت میں توسیع کرے گی تاکہ چینی کمپنی کو امریکی کمپنیوںسے مختلف آلات کی سپلائی ہوسکے اور پہلے سے موجود صارفین کی سروس جاری رکھ سکے ۔ چینی کمپنی کے تقریبا…

آج زمین سے کیا ٹکرائے گا جس کے نتیجے میں بڑی بتاہی ہوسکتی ہے، ناسا نے خبردار کردیا

نیویارک(آن لائن) امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرانے سے جہاز اور سٹیلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کی ہے ناسا نے خبردار…

’’ہاں ہم سے غلطی ہوئی ہمیں معاف کردیں‘‘ مارک زکربرگ نے فیس بک کاڈیٹا لیک کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے…

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ڈیٹا لیک کے حوالے سے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا اور کہا کہ انہیں معاف کردیا جائے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مارک زکربرگ نے سینیٹ کی کامرس اور انصاف کی کمیٹی کے سربراہان کے علاوہ دیگر سینیٹرز…