براؤزنگ زمرہ

تفریح

بیٹیوں سے محبت اور ان سے جڑی خوشی پر ایک مختصر دورانیہ کی یادگار فلم

لاہور(شوبز رپورٹر) ڈائریکٹر اور اسکرین پلے رائٹر عماد اظہر ایک عمدہ مختصر فلم “RAHYMA” لائے ہیں۔ عماد اس فلم کے اسکرپٹ رائٹر اور پروڈیوسر ہیں۔ فلم کے پیچھے فلسفہ بیان کرتے ہوئے عماد اظہر نے کہا ، ”بیٹیاں ایک نعمت ہیں۔یہ فلم بیٹیوں کی طرف…

ادا جعفری ادبی ایوارڈ کا سرکاری سطح پر اجراء

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر ادا جعفری ادبی ایوارڈ کا اجراء 24 دسمبر 2020 کو نیشنل لائبریری آف پاکستان اسلام آباد میں کیا گیا ۔ادا جعفری ایوارڈ کومنظور کروانے میں نوجوان شاعر ناصر علی ناصر نے اہم کردار…

میرے والد لالچی،ذمہ داریوں سے بھاگنے والے اور بہت ظالم شخص تھے،ادکارہ فضاعلی

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ فضا علی کا کہنا ہے کہ ان کے والد بہت ظالم تھے اوروہ والدہ پر بہت تشدد کیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فضا علی کا کہنا تھا کہ میرے والد کے بارے میں بہت سے لوگوں کو نہیں پتا کیوں کہ میں اکثر کہہ…

اگر سب لوگ دعا کریں تو شاید میرے پاپا بچ جائیں،لیجنڈری ایکٹر عابد علی کی بیٹی کی قوم سے التجا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نامور پاکستانی اداکار عابد علی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ان کی بیٹیوں ایمان اور راہمہ علی نے اپنے والد کی صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی درخواست کی ہے۔پاکستان ڈراما انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی کی حالت انتہائی…

فوجی کی بیٹی ہوں ،ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر دفاع کرونگی : رابی پیرزادہ

لاہور( این این آئی) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میں ایک فوجی کی بیٹی ہوں اور میرے ملک کو جب بھی ضرورت پڑی میں سرحدوں پر جا کر اس کا دفاع کروں گی ،کشمیریوں کی لازوال جدوجہد کی وجہ سے آزادی کی منزل زیادہ دور نہیں ۔ ’’ این این…

کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانانے پر اداکارہ ارمیلا کوغدار قرار دیدیا گیا

نئی دلی(ویب ڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ اوربھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رکن ارمیلا ماٹونڈ کر کو کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھانے پر بھارتیوں نے غدار قرار دے دیا۔بھارت میں یہ روایت عام ہے کہ اگرکوئی اداکاریا اداکارہ پاکستان کی حمایت میں یا…

لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارائیں

کراچی(این این آئی) پاکستان کی فیشن انڈسٹری دنیا بھر میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ بہت سی مقبول اداکارائیں نامور فیشن ڈیزائنر کے لباس زیب تن کیے ہی سامنے آتی ہیں اور لیکن کچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہیں نا مناسب لباس کی وجہ سے سوشل…

مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لئے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل

کراچی(این این آئی) ایک بین الاقوامی میگزین نے مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لیے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔دنیا بھر میں 26 اگست کے روز خواتین کی برابری کا دن منایا جاتا ہے اس حوالے سے ایک بین الاقوامی میگزین ’دی مسلم وائب‘ نے…

پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات نے بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(ویب ڈیسک)نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی گانے چرانے اوربھونڈے انداز میں ریمکس کرنے پر بالی ووڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔چند روز قبل عالیہ بھٹ کی ایک میوزک ویڈیو ’’پراڈا‘‘ منظر عام پر آئی تھی، جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں کے…

محسن عباس حیدر اور نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں

کراچی(ویب ڈیسک)سوشل میڈیا پر بیوی پر تشدد کرنے والے اداکار محسن عباس حیدر اور ان کی گرل فرینڈ نازش جہانگیر کی شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں۔گزشتہ ماہ اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے اپنے شوہر پر بے وفائی کا الزام عائد کرتے ہوئے…