پالے کیلی( آن لائن )سری لنکن فاسٹ بائولر لیستھ مالنگا نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 2 وکٹیں لیکر سابق پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ کر یہ سنگ میل عبور کیا۔ آفریدی نے 98 وکٹیں لے رکھی تھیں جبکہ مالنگا کی وکٹوں کی تعداد 99 ہو گئی۔
رجحان سازی
- فلاحی تنظم "سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی
- بلوچستان میں منشیات کا ناسور، پالیسی بنانے کا مطالبہ
- ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی
- گوجرانوالہ سے اپوزیشن تحریک شروع، حکومت کو NRO نہیں ملے گا، جمہوریت بحال کرنے نکلے ہیں، 22 کروڑ عوام کو حق دلوائیں گے، مریم، بلاول، فضل الرحمٰن
- یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد
- پاکستان سے جنگ کا خوف،9ہزار بھارتی فوجیوں نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی
- حکومت اسی لیے نہیں چلتی کہ سلیکٹیڈ ہر وقت ٹی وی دیکھتے رہتے ہیں، ریحام خان
- چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز احتساب عدالت پیش
- عمران خان نے عوام کے پیسے پر راتوں و رات 300 ارب کا ڈاکہ ڈالا، مریم اورنگزیب
- پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل کیس: خواجہ سعد اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد