براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا مرکز افریقیات کے قیام پر غور

سیالکوٹ (سٹاف رپورٹر) پاکستانی سفیر برائے مراکش عزت مآب حامد اصغر خاں نے یونیورسٹی آف سیالکوٹ کا خصوصی دورہ کیا اور جامعہ کی قیادت بشمول ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونیورسٹی آف سیالکوٹ محمد ریحان یونس اور وائس چانسلر سعید الحسن چشتی سے ملاقات کی۔…

ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کے لیے اپنی من پسند فرم کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف

لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور میگا سکینڈل سامنے اگیا۔پی ایم سی کے نائب صدر علی رضا کا ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کے لیے اپنی من پسند فرم کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایم ڈی کیٹ کا امتحان دینے والے امیدواروں سے…

کورونا، تعلیمی اداروں کی بندش ، حکومت فیصلے پر نظر ثانی کرے، پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن

لاہور(نمائندہ خصوصی)کرونا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد موسم خزاں کے سمسٹر کے آغاز میں تاخیر سے متعلق حکومتی فیصلے سے صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے، چیئرمین ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان پروفیسر ڈاکٹر چوہدری…

11 اپریل کو بلڈ ڈونشین کیمپ کا انعقاد، تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون عطیہ کرنے کی اپیل

راولپنڈی(وہاب علوی سے)ہمدرد بلڈ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی اور ٹیلیٹیڈ ورلڈ کے زیر اہتمام 11 اپریل کو راولپنڈی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا،نوجوانوں کو خون عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ہمدرد بلڈ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی…

حکومت تعلیمی ادارے کھول دے ، ورنہ بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے، پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی…

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی) حکومت کورونا کی آڑ میں شعبہ تعلیم کو تباہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، شعبہ تعلیم کو آسان ہدف سمجھنے والے نااہل حکمران ملک کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں، ملکی ترقی کا انحصار تعلیم پر ہے، تعلیم کی تباہی سے ترقی…

حکومت پیپرس کی وجہ سے نجی تعلیمی اداروں میں پانی جانے والی بے چینی کو ختم کرنے کیلئے فوری اقدامات…

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی) حکومت پیپرس کی وجہ سے نجی تعلیمی اداروں میں پانی جانے والی بے چینی کو ختم کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے، پیپرس کی وجہ سے رجسڑڈ پرائیویٹ سکول ابہام کا شکار ہیں، نجی تعلیمی اداروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی آڑ میں…

محفوظ پاکستان مشن: 6 غیر ملکی ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) " محفوظ پاکستان" مشن کے تحت ڈاکٹر سبینہ خان کی سربراہی میں چھ غیر ملکی ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم برطانیہ سے پاکستان پہنچ گئی، سوات میں قائم میڈیکل ریلیف کیمپ میں خدمات کا آغاز، سات روزہ دورے کے دوران چار ہزار سے زائد…

راولپنڈی، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی شہر میںڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہو گیا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں 463افراد کو ڈینگی وائرس سے متاثر ہونے پر ہسپتالوں کے ڈینگی شعبہ میں داخل کیا گیا،روزانہ کی…

سعودی عرب کے بوائز اسکولوں میں خواتین اساتذہ تعینات

ریاض (این این آئی)سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد بن محمد آل الشیخ نے اعلان کیا ہے کہ طلبہ کے سکولوں میں پہلی مرتبہ ابتدائی کلاسوں میں تدریس کا کام خواتین ٹیچر انجام دیں گی۔شروعات 1400اسکولوں سے کی جائے گی۔2030 تک 95 فیصد سکولوں کی ابتدائی…

پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض، وزارت صحت کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ایڈز کے 1…