براؤزنگ زمرہ

دنیا

مگ 21دوبارہ ابھینندن کے حوالے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھینندن نے سروس میں واپسی کے بعد اپنی پوزیشن سنبھال لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھینندن نے آج مگ 21 طیارہ اڑایا ۔ اس موقع پر دوران پرواز ان کے ہمراہ ائیر چیف مارشل بی ایس دھنووا بھی…

راتوں رات بھارتی فوج میں اہم ترین تبدیلیاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں کی نگرانی کے لئے بھارتی فوج میں اہم نوعیت کی تبدیلیاں ۔روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے فوج کے ایسٹرن کمانڈکے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل منوج مکند نروانے کو فوری طور…

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی جانب سے زیر حراست بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو ویانا کنونشن کے تحت قونصلر رسائی دے دی گئی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلو اہلو والیہ ، ویزہ افسر اور زیر حراست بھارتی جاسوس کے درمیان سب جیل میں ملاقات دو گھنٹے…

سعودی کفیل کی انسان نوازی، ملازمہ کی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گیا

سعودی عرب میں لاکھوں کی تعداد میں انڈونیشیائی خواتین گھریلو ملازماؤں کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔ دراصل فلپائنی اور انڈونیشین ملازماؤں کو ان کی فرض شناسی، محنت اوراحساسِ ذمہ داری کی بناء پر سعودی مملکت میں بہت قدر کی نگاہ سے…

دُبئی میں پاکستانی اور فلپائنی انسپکٹرز رشوت کے الزام میں گرفتار

دُبئی پولیس نے وہیکل ڈیپارٹمنٹ میں ملازمت کرنے والے دو غیر مُلکی انسپکٹرز کو رشوت وصول کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان میں سے ایک 27 سالہ پاکستانی جبکہ دُوسرا 36 سالہ فلپائنی ہے۔ عدالت میں سماعت کے دوران استغاثہ کی جانب سے بتایا…

سعودی عرب دُنیا کے پسندیدہ ترین ممالک کی فہرست میں ساتویں نمبر پر آگیا

سعودی مملکت کو ایک اور شاندار اعزاز حاصل ہو گیا ہے۔ دُنیا کے پسندیدہ ترین ممالک کی فہرست میں سعودی عرب ساتویں نمبر پر آ گیا۔ جبکہ اسلامی ممالک اور ایشیائی ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے دُنیا…

بھارت نے مسلمانوں سمیت 19 لاکھ سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کردی

آسام(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے اور نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کے بعد مودی سرکار کا مسلمانوں کے خلاف ایک اور نیا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔مودی سرکار نے بھارتی ریاست آسام میں بنگلادیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک…

بھارت تیزی سے اپنی سیکیولر شناخت کھو رہا ہے، امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی رکنِ کانگریس کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والا آرٹیکل 370 ختم کر کے بھارت کی سیکیولر حیثیت کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیموکریٹ رکنِ…

جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں آل پارٹیز کانفرنس

دبئی (راجہ اسد خالد سے )ریاست جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر متحدہ عرب امارات میں آل پارٹیز کانفرنس ۔تفصیلات کے مطابق ریاست جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پر متحدہ عرب امارات میں جموں کشمیر جرنلسٹ فورم اور پاکستان مسلم لیگ ن آزاد…

خلیج میں آزادانہ جہاز رانی کی ضمانت دینے کے لیے کام کر رہے ہیں،فرانس

پیرس (این این آئی )فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لوڈریان نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیج میں بحری جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کی ضمانت کے حصول کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس میں عالمی سفیروں کی…