براؤزنگ زمرہ

پاکستان

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بوریوالہ کے معززین کی ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بوریوالہ کے نامور سماجی ، سیاسی راہنما رانا طاہر کریم کی سربراہی میں ملک نوشیر لنگڑیال ، راؤ عزیز الرحمٰن ، ظہور ڈوگر سمیت بوریوالہ کی دیگر سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیات پرمشتمل وفد…

فلاحی تنظم "سی ڈی آر ایس ” نے پانی کی بچت پر میوزک ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) فلاحی تنظیم سی ڈی آر ایس نے پانی کی بچت کے حوالے سے میوزک ویڈیو " پانی کا پاسدار " جاری کردی،سیما طاہر خان کے لکھے نغمے کو معروف سنگر عمیر جسوال نے خوبصورتی سے گاکر دل موہ لیے۔ تفصیلات کے مطابق صحت ،تعلیم ،خصوصی…

بلوچستان میں منشیات کا ناسور، پالیسی بنانے کا مطالبہ

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وفاقی ڈپٹی سیکرٹری اینٹی نارکورٹکس علی اصغر، پاکستان سول سوسائٹی کے مرکزی چیئرمین اکمل اویسی و دیگر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں منشیات کا ناسور پھیل چکا ہے، منشیات کی پالیسی کے لئے قومی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، 19اور…

ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ورچوئل ایکسپو جدید دور میں کاروبار کو نئی جہتیں فراہم کرے گی۔ کورونا کے وبائی حالات میں ورچوئل ایکسپو کے ذریعے معیشت کو سہارا دینے کی حکومتی کوشش میں معاونت کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار ورچوئل (آن لائن) ایکسپو کے بانی…

گوجرانوالہ سے اپوزیشن تحریک شروع، حکومت کو NRO نہیں ملے گا، جمہوریت بحال کرنے نکلے ہیں، 22 کروڑ عوام…

کراچی (نیوز ڈیسک، مانیٹرنگ سیل) انتظامیہ کی جانب سے تم رکاوٹوں کے باوجود جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے گوجرانوالہ سے حکومت کیخلاف تحریک شروع کر دی ہے، گوجرانوالہ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے پی

یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام کشمیر کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام’’کشمیر ڈسپیوٹ: پاکستانز وے فارورڈ‘‘ کے عنوان سے پریسٹن یونیورسٹی میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پانچ اگست کے…

پاکستان سے جنگ کا خوف،9ہزار بھارتی فوجیوں نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی طاہر ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے بعد گیارہ ہزار کشمیریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2016ء میں 129 بھارتی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔اس کے بعد 2017ء میں بھی 101بھارتی…

حکومت اسی لیے نہیں چلتی کہ سلیکٹیڈ ہر وقت ٹی وی دیکھتے رہتے ہیں، ریحام خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک مرتبہ پھر ان کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حکومت اسی لیے نہیں چلتی کہ سیلیکٹڈ صاحب ہر وقت ٹی وی دیکھتے رہتے…

چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز احتساب عدالت پیش

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم مریم نواز کو نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت میں پیش کردیا۔چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا، نیب…

عمران خان نے عوام کے پیسے پر راتوں و رات 300 ارب کا ڈاکہ ڈالا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے عوام کے پیسے پر راتوں و رات 300 ارب کا ڈاکہ ڈالا۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 300 ارب قرض معاف کرنے پر حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان…