براؤزنگ زمرہ

تفریح

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاورکے ولیمے میں اہم شخصیات کی شرکت

گزشتہ روز اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ولیمے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، عاطف اسلم سمیت متعدد افراد نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ رواں ماہ کی 25 تاریخ کو حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور…

حمزہ عباسی اور نیمل خاورنے سادگی اپنا کر نکاح کی تقریب کو مثال بنا دیا

کراچی(این این آئی) ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔بہترین اداکاری اور آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں مقبول اداکار سمجھے جاتے ہیں۔ وہ اداکاری…

والدہ میری پیدائش پر خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز

اسلام آباد ( آن لائن) اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش پر خوش نہیں تھیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کی والدہ نے ان کے سامنے اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی پیدائش پر ان کی…

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد ( آن لائن) اداکارہ نیمل خاور نے حمزہ علی عباسی کے ساتھ شادی کے بعد شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک پیغام میں کہا کہ ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ ان کا پہلا اور آخری ڈرامہ ہو گا اس کے…

عالیہ بھٹ کا ’’پراڈا ‘‘ میڈم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے گانوں کا چربہ

کراچی(این این آئی) آج کل عالیہ بھٹ ایک بار پھر متنازعہ خبروں کی زد پر ہیں کیونکہ انہوں نے پہلی بار کسی غیر فلمی میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے پرانے گانوں کا چربہ ہے۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر…

شاہ رخ خان پاکستان دشمنی میں کھل کر سامنے آگئے

ممبئی: پاکستان سے نفرت میں مبتلا بالی ووڈ میں اب تک پاکستان اور مسلم مخالف کئی فلمیں بنائی جاچکی ہیں تاہم اب شاہ رخ خان بھی اپنا ڈوبتا کیرئیر بچانے کے لیے پاکستان دشمنی پر مبنی فلم کے ساتھ میدان میں آگئے۔شاہ رخ خان نے ٹویٹر پر اپنی ’ریڈ…

جنگ کی حمایت کرنے کا بیان، اقوام متحدہ کا پریانکاکے خلاف کارروائی کرنے سے انکار

نیویارک(نیوز ڈیسک)عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ پر کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پریانکاکے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے صاف انکار…

بھارتی وزیر اعظم ایک انتہا پسند اور جنونی انسان ہے ، سہیل اصغر

لاہور(این این آئی )سینئر اداکار سہیل اصغرنے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ایک انتہا پسند اور جنونی انسان ہے اور وہ اس سے قبل بھی گجرات میں مسمانوں کے قتل عام میں ملوث رہا ہے ،مجھے حیرت ہے بھارت کے لوگوں نے کس طرح ایک جنوبی اور…

بطور نعت خواں اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی معروف گلوکارہ نے میوزک انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کر…

بیروت (این این آئی)لبنان کی معروف گلوکارہ و ماڈل ایمل حجازی کے بعد اب ایک اور گلوکارہ ایلسا زکریا خوری نے بھی میوزک کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔42 سالہ ایمل حجازی نے 2017 میں گلوکاری و شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ کر بطور نعت خواں نئے…

‘دی راک’ دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن سے ہولی وڈ منتقل ہونے والے اور سب سے زیادہ کمانے والے اداکار ڈیوائن جونسن المعروف دی راک نے کئی سالوں بعد دوسری شادی کرکے آخر کار اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ ڈیوائن جونسن نے امریکی گلوکارہ لورین ہاشین سے…