براؤزنگ زمرہ

تفریح

‘دی راک’ دوسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن سے ہولی وڈ منتقل ہونے والے اور سب سے زیادہ کمانے والے اداکار ڈیوائن جونسن المعروف دی راک نے کئی سالوں بعد دوسری شادی کرکے آخر کار اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔ ڈیوائن جونسن نے امریکی گلوکارہ لورین ہاشین سے…

سلامتی کونسل کااجلاس کشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز ہے : شوبزشخصیات

لاہور(این این آئی)شوبزشخصیات نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کو پاکستان کی سفارتی کامیابی اورکشمیریوں کی جدوجہد کی کامیابی کانقطہ آغاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے بھارت کے اس موقف کویکسرمستردکردیا ہے کہ کشمیر کامسئلہ…

میں ہمیشہ آیت الکرسی والا لاکٹ گلے میں پہن کر رکھتی ہوں، پریانکا چوپڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی فلم ”بے واچ“ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا ہےکہ ان کے والد اشوک چوپڑا نے انہیں گلے میں پہننے کیلئے ایک چین دی تھی جس میں لگے لاکٹ میں آیت الکرسی لکھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا…

بھارتی پابندیوں سے مجھ پر کوئی فرق نہیں پڑا، عاطف اسلم

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا بھارتی پابندی کے حوالے سے کہنا ہے کہ پابندی کی وجہ سے ان پر کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے پہلی بار بھارتی حکومت کی…

عاطف اسلم کا گانا ہٹانے پر 10 لاکھ صارفین نے یوٹیوب چینل چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی) عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا گانا چینل سے ہٹائے جانے پر 10 لاکھ افراد نے یوٹیوب چینل کو ان سبسکرائب کردیا۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر بھارت آنے پر پابندی عائد کردی تھی حتی کہ بھارتی…

شلپا شیٹھی کا 13 سال بعد فلم نگری میں واپسی کا اعلان

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم نگری سے 13 سالہ طویل رخصت کے بعد ایک بار پھر واپسی کااعلان کردیا ہے۔90 کی دہائی کی مقبول ترین اداکارہ شلپا شیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اخبار کی ایک تصویر…

عدالت نے سلمان خان کو خوشخبری سنادی

ممبئی(نیوز ڈیسک) سیشن عدالت نے ہٹ اینڈ رن کیس میں بھارتی اداکار سلمان خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔گزشتہ روز ممبئی کی سیشن عدالت نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے 2002 میں ہٹ اینڈ رن کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ…

میشا شفیع 2ہفتوں میں معافی مانگیں نہیں تو۔۔۔ علی ظفر نے گلوکارہ کو وارننگ دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کو قانونی نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ میشا شفیع نے مجھ پر بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں۔اور ہراساں کرنے کا جھوٹا دعوی کیا ہے۔میشا شفیع 2 ہفتوں میں…

میشا شفیع کے الزامات، خواتین کے بعد مرد بھی سامنے آنا شروع، میشا شفیع بلیک میلر ہے اس نے میرے…

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میشا شفیع کی جانب سے اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کے بعد کئی لوگ میشا شفیع کی حمایت کرتے نظر آئے تو کئی علی ظفر کے ساتھ کھڑے نظر آئے۔ اس کے بعد گلوکار و اداکار علی ظفر نے گلوکارہ و ماڈل میشا…

سہانا خان کے ساتھ عشق لڑانا چاہتے ہو تو یہ اصول سن لو، شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کا بوائے فرینڈ بننے…

نئی دہلی (این این آئی) شاہ رخ خان اور ان کی بیٹی سہانا خان کے درمیان پیار تو سب نے ہی دیکھ رکھا ہے اور وہ ایک بہترین باپ ثابت ہوئے ہیں جو اپنی بیٹی کی خوب پرواہ کرتے ہیں۔شاہ رخ خان ہمیشہ اپنے بچوں کیساتھ دوستوں کی طرح پیش آئے لیکن جب سے…