سعودی دارالحکومت ریاض میں خوفناک طوفان، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، حکومت نے ہنگامی احکامات جاری کردیئے

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کو ریت کے شدید طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کو ریت کے شدید طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

۔مقامی میڈیا کے مطابق آج کا طوفان 17 اپریل سے بھی زیادہ شدید تھا۔۔طوفان کے بعد نظام زندگی بری طرح معطل ہو کر رہ گیا ہے جبکہ شہری بھی گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کر رہے ہیں جبکہ متعلقہ اداروں کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں