لاہور(نمائندہ خصوصی) یوم دفاع 6 ستمبر 2021 پاکستان تحریک اتحاد کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کا آغاز الکبیر ٹاؤن فیز 2 سے ہوا. جس میں سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات میں بھرپور شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء سے چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا۔آج 6 ستمبر کا دن ہمیں ہمارے ہیروز کی یاد دلاتا ہے۔آج کے دن دن ہم اپنے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں آج کا دن ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ دشمن آج بھی موقع کی تلاش میں گھات لگائے بیٹھا ہے.
آج کا دن ہمیں غفلت سے بیدار کرتا ہے اور اپنے دفاع کو مضبوط کرنے کی دعوت دیتا ہے اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی تلقین کرتا ہے آج ہمیں اپنی صفوں میں باہمی اتحاد کی اشد ضرورت ہے اور اپنی پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا میں لاکر کر دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔پاکستان تحریک اتحاد نظریہ پاکستان کے عملی نفاذ کی جدوجہد کے لئے سیاسی میدان میں اتری ہے اور اپنے اپنے سیاسی لیڈر محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال اور آئین پاکستان کی نظریاتی روح ہے اسے عملی جامہ پہنانے کا عزم کیا ہے آئیے مل کر ہم وہ پاکستان بنائیں جس کا ہم نے اسے بناتے وقت کیا تھا پاکستان زندہ باد۔
رجحان سازی
- پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ ‘ کرکٹر حسن علی اور امام الحق کا صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ سندس فائونڈیشن کا دورہ
- کرپٹ اور نیب زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، غلام سرور خان
- ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون کو ہوگا
- ایشیا فاؤنڈیشن کا احتساب لیب کے تعاون سے میرٹ ہوٹل میں "امن کو مل کر منانے” کے منصوبے کی اختتامی تقریب کا انعقاد
- انٹیگرٹی آئیکون پاکستان 2021 کی اسلام آباد میں ایوارڈ تقریب
- مسعود خواجہ فن کی دنیاکے لئے سرمایہ تھے، ان کی خدمات رہتی دنیاتک یادرکھی جائیں گی، مسعود الرحمن کیانی
- گستاخانہ بیان‘ پاکستان تحریک اتحاد کی ناموس رسالت ؐریلی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش
- پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کےلئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں
متعلقہ خبریں