لاہور(بیورو رپورٹ)انڈیا میں بی جے پی کی جانب سے نبی کریمﷺ کے حوالے سے گستاخانہ بیان پر پاکستان تحریک اتحا د کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب میں لاہور رائیونڈ روڈ سے تحفظ ناموس رسالت ریلی کا انعقاد کیا جس میں ملک کے طول و عرض سے مختلف مکتبہ فکر کے علماء کرام سیاسی جماعتوں کے عمائدین اور بڑی تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی ناموس رسالت ریلی کے انعقاد کے موقع پر چیئرمین تحریک کا چوہدری اورنگ زیب کا کہنا تھا کہ حضور کی ناموس کے لئے ہم اپنی جان مال اور اولاد قربان کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔
حکومت پاکستان کو فی الفور انڈیا کا سفارتی بائیکاٹ کرنا چاہیے اپنی عوام سے التجا کرتا ہوں کہ انڈیا کی مصنو عات بائیکاٹ کر یں گے ہم نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ہر پلیٹ فارم پر اس احتجاج کو جاری رکھیں گے جب تک انڈیا اس گندی حرکت پر معافی نہ مانگیں گے اور ان کرداروں کو کیفر کردار تک نہ پہنچائے اس موقع پر مختلف مکتبہ فکر کے علماء کرام نے سخت جان دیا ریلی براستہ قصور اور ٹھنگ موڑ حجرہ شاہ مقیم سے ہوتے ہوئے دیپالپور میں اختتام پذیر ہوئی۔
رجحان سازی
- پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ ‘ کرکٹر حسن علی اور امام الحق کا صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ سندس فائونڈیشن کا دورہ
- کرپٹ اور نیب زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، غلام سرور خان
- ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون کو ہوگا
- ایشیا فاؤنڈیشن کا احتساب لیب کے تعاون سے میرٹ ہوٹل میں "امن کو مل کر منانے” کے منصوبے کی اختتامی تقریب کا انعقاد
- انٹیگرٹی آئیکون پاکستان 2021 کی اسلام آباد میں ایوارڈ تقریب
- مسعود خواجہ فن کی دنیاکے لئے سرمایہ تھے، ان کی خدمات رہتی دنیاتک یادرکھی جائیں گی، مسعود الرحمن کیانی
- گستاخانہ بیان‘ پاکستان تحریک اتحاد کی ناموس رسالت ؐریلی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش
- پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کےلئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں
متعلقہ خبریں