اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی ،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ عید کے تینوں ایام کے دوران اتور 11اگست کی شام سے لیکر بدھ 14اگست کی شام تک پورے ملک میں لوڈ مینجمنٹ نہیں ہوگی ۔وفاقی وزیر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ وزارت توانائی نے عید الاضح کے موقع پر 11اگستکی شام سے لے کربدھ 14اگست کی شام تک ملک میں لوڈ مینجمنٹ نہیں نہیں ہوگی اور کسی قسم کی خرابی کی صورت میں ہماری ٹیمیں ہر وقت تیار ہیں جو صارفین کی اطلاع پر بجلی کی بحالی کیلئے فورا کام کریں گی اوراس حوالے سے عید کے دنوں کیلئے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جا چکا ہے۔
رجحان سازی
- مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش
- پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کےلئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں
- نوجوان پارلیمانی قیادت پیدا کرنا بطور لیڈر ہم سب کی شہری ذمہ داری ہے،فیصل ایڈووکیٹ کا استنبول میں ورکشاپ سے خطاب
- سابق وزیرداخلہ مرحوم سینیٹر عبدالرحمان ملک کی رسم چہلم برطانیہ میں ادا کی گئی
- یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی کاز کی سچائی پر مہر تصدیق ہے‘ڈاکٹر خالد قدومی
- ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان خطرے میں ڈالنے والے اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شجاعت سے نواز دیا گیا
- سینیٹر رحمان ملک کا ختم چہلم 27مارچ کو ہوگا
- آر آئی یو جے کے سالانہ انتخابات میں عابد عباسی صدر ،طارق علی ورک جنرل سیکرٹری اور کاشان اکمل فنانس سیکرٹری منتخب
- چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب کی گورنر پنجاب سے ملاقات
- اسلام آباد میں BYBLOS عرب انٹرنیشنل ریسٹورنٹس کا افتتاح لبنانی سفیر نے کر دیا
متعلقہ خبریں