لاہور(نمائندہ خصوصی)پی این وائی اور گروتھ وینچرز کے زیر اہتمام سکلز فار لائف ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹرینرز مہتاب حمید ،جبران بشیر،جواد حفیظ اور حامد سعید نے خطاب کیا۔تقریب کا مقصد نوجوانوں میں لائف سکلز کی آگاہی کو اجاگر کرنا تھا ۔تقریب میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے بطور مہمان خصوصی جبکہ سابق ائیر وائس مارشل ساجد حبیب ،سول جج فراز جاوید اور رانا انعام اللہ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے اختتام پر مہمانوں کو چیف ایگزیکٹوپی این وائی وہاب یونس نے اعزازی اسناد دیں۔ وہاب یونس نے کامیاب ایونٹ کروانے پر اپنی ٹیم انیب ،حسن ،مشال ،حِرا و دیگر کو مبارکباد پیش کی۔گروتھ وینچرز کی نمائندگی شہزادروشن گیلانی ،نوید اسلم ملک ،سید ثاقب بخاری اور حافظہ عدیلہ فضل نے کی۔
رجحان سازی
- مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش
- پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کےلئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں
- نوجوان پارلیمانی قیادت پیدا کرنا بطور لیڈر ہم سب کی شہری ذمہ داری ہے،فیصل ایڈووکیٹ کا استنبول میں ورکشاپ سے خطاب
- سابق وزیرداخلہ مرحوم سینیٹر عبدالرحمان ملک کی رسم چہلم برطانیہ میں ادا کی گئی
- یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی کاز کی سچائی پر مہر تصدیق ہے‘ڈاکٹر خالد قدومی
- ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان خطرے میں ڈالنے والے اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شجاعت سے نواز دیا گیا
- سینیٹر رحمان ملک کا ختم چہلم 27مارچ کو ہوگا
- آر آئی یو جے کے سالانہ انتخابات میں عابد عباسی صدر ،طارق علی ورک جنرل سیکرٹری اور کاشان اکمل فنانس سیکرٹری منتخب
- چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب کی گورنر پنجاب سے ملاقات
- اسلام آباد میں BYBLOS عرب انٹرنیشنل ریسٹورنٹس کا افتتاح لبنانی سفیر نے کر دیا
متعلقہ خبریں