مریم نواز این اے 120میں مقامی ڈھابے پر حلوہ پوری اور پٹھورے کھانے پہنچ گئیں ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی

لاہور (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حلقہ این اے 120 کا دورہ کیا ۔ حلقے کے دورے کے دوران مریم نواز نے کارکنوں کے مسائل دریافت کیے۔ حلقےکے دورے کے دوران مریم نواز نے ایک مقامی اسٹال سے حلوہ پوری اور چنے پٹھورے بھی کھائے۔ مریم نواز نے حلقہ این اے 120 کے دورے کے دوران مالی پورہ

کےہائشی لوگوں کے مسائل بھی سنے اور کہا کہ این اے 120 میں صفائی کی صورتحال اچھی نہیں کی ہے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میں نے این اے 120 میں سڑک کنارے ایک اسٹال سے چنے پٹھورے لیے ہیں ،یہ بہت ہی لذیذ ہیں، میں نے آج تک اس سے اچھی چیز نہیں کھائی۔

متعلقہ خبریں