چلی( آن لائن ) سائنسی ماہرین نے 12 نوری سال کے فاصلے پر 3 نئے سیارے دریافت کیے ہیں جن کا رقبہ کرہ ارض کے برابر ہے ۔ سائنس آرٹ نامی ویب سائٹ کے مطابق ، جنوبی یورپی مشاہداتی مرکز کے چلی میں نصب ایک 3اعشاریہ 6 میٹر طویل ٹیلی اسکوپ کے ذریعے ان سیاروں کا پتہ لگایا گیا ہے۔بارسلونا کی انسٹیٹیوٹ برائے سائنسی علوم کے محقق اگناسی رباس نے بتایا کہ اس نئی دریافت سے ہمیں ان سیاروں کے بارے میں تفصیلی جاننے کا بھی موقع ملے گا۔ اس تحقیق کے بارے میں ایک مقالہ monthly notices of the royal astronomical society نامی جریدے میں شائع ہوا ہے
رجحان سازی
- پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ ‘ کرکٹر حسن علی اور امام الحق کا صوبائی وزیر صحت کے ہمراہ سندس فائونڈیشن کا دورہ
- کرپٹ اور نیب زدہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی دلدل میں دھکیل دیا، غلام سرور خان
- ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون کو ہوگا
- ایشیا فاؤنڈیشن کا احتساب لیب کے تعاون سے میرٹ ہوٹل میں "امن کو مل کر منانے” کے منصوبے کی اختتامی تقریب کا انعقاد
- انٹیگرٹی آئیکون پاکستان 2021 کی اسلام آباد میں ایوارڈ تقریب
- مسعود خواجہ فن کی دنیاکے لئے سرمایہ تھے، ان کی خدمات رہتی دنیاتک یادرکھی جائیں گی، مسعود الرحمن کیانی
- گستاخانہ بیان‘ پاکستان تحریک اتحاد کی ناموس رسالت ؐریلی
- سی پی این ای کے سالانہ انتخابات؛ کاظم خان صدر، ایاز خان سینئر نائب صدر منتخب
- مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش
- پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے پی پی ایف تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کےلئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں
متعلقہ خبریں