پی ایف یو جے کی کراچی میں صحافی کے قتل کی مذمت
اسلام آباد(فیصل اظفر علوی سے)پی ایف یو جے کی کراچی میں صحافی کے قتل کی مذمت، دن دیہاڑے فائرنگ کرکے سینئر صحافی کو قتل کر دیا جانا حکومت کی ناکامی ہے، بلاول بھٹو سے واقعہ کانوٹس لینے بھی مطالبہ۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے…