ڈاکٹر ظفر اقبال کی طارق اعوان کوپی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے پر مبارک باد
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بین الااقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے طارق اعوان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ فکیلٹی آف سوشل سائنسز کے سربراہ ڈاکٹر ظفر اقبال کی جانب سے اسلامو فوبیا جیسے اہم عنوان پر اچھا…