ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان خطرے میں ڈالنے والے اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شجاعت سے…
اسلام آباد(وہاب علوی سے)ملزمان کو پکڑنے کیلئے بیٹی کی جان اور عزت خطرے میں ڈالنے والے فرض شناس پولیس اہلکار اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو ستارہ شجاعت سے نوازدیاگیا۔ صدرمملکت عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں…